کون ہوتا ہے #Entrepreneur
کون ہوتا ہے #Entrepreneur ..؟؟ جو سب کو ہی امکانی گاہک سمجھ لے۔ ایک دفعہ ٹائم بتا کے اگلی دفعہ ٹائم بتانے کا معاوضہ بتا دے۔ اپنے آپ کو سی ای او ہی لکھے۔ آپ کو اپنی خدمات کے بارے میں بتانے کے بعد کسی اچھی نوکری کا بھی پوچھے۔ کام ملنے پر سارا معاوضہ ایڈوانس میں ملنے کی امید رکھے۔ کام مکمل کرنے کی لمبی تاریخ دے اور جلدی کی صورت میں معاوضہ بڑھا دے۔ آپ کو آپ کے سارے کام کرنے کے طریقہ کار کے بارے مشورے دینے پر تیار ہو بشرطیہ کہ آپ خدمات بامعاوضہ لینے پر تیار ہوں۔ آپ کو جب بھی ملے پریشان حال مگر مصروف ہی ملے۔۔ جاری ہے۔۔۔!!! آپ بھی کچھ شامل کرنا چاہتے ہیں تو کر دیں۔۔۔